گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے جڑی بوٹیوں کوتلف کریں،محکمہ زراعت

ہفتہ 17 فروری 2018 11:10

قصور۔17 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2018ء)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں سے کہا ہے کہ گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے جڑی بوٹیوں کوتلف کریں۔

(جاری ہے)

ترجمان نے کہا کہ جڑی بوٹیوں کی تلفی کے لئے زہرپاشی کاصحیح طریقہ اپنایاجائے نیز سپرے مشین کے لئے درست نوزلزکے انتخاب سمیت فلڈ جیٹ نوزل اور فلیٹ فین نوزل استعمال کی جائے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں