بندگوبھی کی بہتر پیداوار کیلئے فصل کی مناسب دیکھ بھال کی ہدایت

جمعہ 23 فروری 2018 11:30

قصور۔23 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء)محکمہ زراعت نے صوبہ بھرکے بندگوبھی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوارکے حصول کیلئے فصل کی مناسب دیکھ بھال کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ فصل کی بوائی کے شروع میں اسے ایک ایک ہفتہ کے وقفہ سے 2سی3مرتبہ پانی دیاجائے جبکہ بعدازاں آبپاشی کا وقفہ بڑھاکر 15دن کردیاجائے تاکہ بیج کو جمنے میں کسی دشواری کا سامنانہ کرنا پڑے۔

(جاری ہے)

محکمہ زراعت کے ذرائع نے بتایا کہ فصل سے جڑی بوٹیوں کی تلفی بھی اشدضروری ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں