قصور، پولیس کی پتنگ بنانے ،فروخت کرنے اور اڑانے والوں کیخلاف کارروائی، 16ملزمان گرفتار ،مقدمات درج
جمعہ 23 فروری 2018 18:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوقصور زاہد نواز مروت نے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو شہر قصور سمیت ضلع بھر میں پتنگ بازی،پتنگ بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف موثر کاروائی کرنے کا حکم دے رکھا ہے ،اس سلسلہ میں ایس ایچ اے ڈویژن حاجی محمد اشرف،ایس ایچ او بی ڈویژن وحید عارف،ایس ایچ او صدر قصور اعظم ڈھڈی اورایس ایچ او مصطفی آباد حاجی محمد اکرم نے بھاری نفری کیساتھ اپنے اپنے علاقوںمیں موثر کاروائی کرتے ہوئے رفیق،علی رضا،اظہر اقبال،ارسلان،نذیر اور امبر شہزاد سمیت 16ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے ہیں اور ملزمان قبضہ سی328پتنگیں،20عدد گوٹ کیمیکل اور 3پنے ڈور برآمد کرلیے ہیں،ڈی پی او قصورزاہد نواز مروت نے تمام ایس ایچ اوز کو سختی سے ہدایت کی کہ جو کوئی شخص پتنگ اڑانے،فروخت کرنے یا بنانے میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اور اگر کسی کا بچہ ایسے فعل کا مرتکب ہوا تو اس کے والد کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے ۔
متعلقہ عنوان :
قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کا ..
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ
حاجی نعیم صفدر انصاری سے تاجر تنظیموں کے نمائندگان کی ملاقات ‘ مسائل حل کرنے میں مکمل تعاون کی یقین ..
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی مراکز کا دورہ
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری کا سول ڈیفنس آفس اور گورنمنٹ ایم سی پرائمری ..
بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
ضلعی بیت المال کمیٹی قصور کی طرف سے تقریب تقسیم امدادی چیک کا انعقاد
قصور،بدکاری کی نیت سے جواں سالہ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج
قصور ،ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا ،مقدمہ درج
ضمنی انتخابات،مختلف شہروں میں پرتشدد واقعات ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
قصور ،نامعلوم ملزمان نے پرانی رنجش پر جوانسالہ لڑکے کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا
قصور ،گردونواح میںٹریفک کے دو مختلف حادثات ،بچے سمیت دو افراد جاں بحق
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت