آئرن سپلیمنٹس کا زیادہ استعمال بڑی آنت کے سرطان کا باعث بن سکتاہے، طبی ماہرین

منگل 17 جولائی 2018 11:10

قصور۔17جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2018ء) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بعض آئرن سپلیمنٹس کا زیادہ استعمال بڑی آنت کے سرطان کا باعث بن سکتاہے۔

(جاری ہے)

چالمریونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے کہا ہے کہ آئرن سپلیمنٹ کے دومرکبات فیریک سائیٹریٹ اورفیریک ای ڈی ٹی اے اکثر و بیشتر ان آئرن سپلیمنٹس میں استعمال ہوتے ہیں جونقصان دہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں