بجلی کی مین تار گرنے سی2 بھینسیں جھلس کر ہلاک

منگل 17 جولائی 2018 23:18

قصور۔17 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2018ء) قصورکے نواحی محلہ مصطفی آباد میں بجلی کی مین تار گرنے سے لاکھوں روپے مالیت کی دو بھینسیں جھلس کر ہلاک ہو گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محلہ باغیچی کے رہائشی شہباز علی کا اپنے گھر سے ملحقہ حویلی میںمال مویشی موجود تھا کہ لیسکو واپڈا کی مین تار ٹوٹ کردو بھینسوں پر آگری جس سے لاکھوں روپے مالیت کی دو بھینسیں بجلی کا کرنٹ لگنے سے جھلس کر ہلاک ہو گئیں۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں