کرنٹ لگنے سے 11سالہ بچہ جاں بحق

جمعرات 19 جولائی 2018 23:55

قصور۔19 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2018ء) کوٹ رادھا کشن کے نواح کانولی والا میں 11سالہ دانش ننگی تاروں سے چھو جانے کے نتیجہ میں جاںبحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق دانش اپنے گھر کی جانب آ رہا تھا کہ راستے میں زمین پر گری ہوئی ننگی تاروں سے چھو جانے کے نتیجہ میں کرنٹ لگنے سے موقع پر جاںبحق ہو گیا ،پولیس کوٹرادھاکشن نے ضابطے کی کارروائی کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں