جڑی بوٹیاں فصلوں کے کیڑوں کو تحفظ فراہم کرتی ہیں، ماہرین زراعت

اتوار 22 جولائی 2018 12:40

قصور۔22جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) ماہرین زراعت نے کہاہے کہ جڑی بوٹیاں فصلوں کے کیڑوں کو تحفظ فراہم کرتی ہیں جبکہ جدیدٹیکنالوجی سے ہم آہنگی نہ ہونے ‘زرعی ایجوکیشن سے لاتعلقی اور شرح خواندگی کی کمی کے باعث 80فیصد کسان جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے اقدامات نہیں کرتے جس سے فصلوں کی پیداوار بُری طرح متاثر ہوتی ہے اور کاشتکاروںکو25سے 35فیصد تک نقصان کا سامناکرنا پڑتاہے نیز جڑی بوٹیاں فصلوں کے پیداواری اخراجات میں اضافہ اورکھاد وپانی کی بھاری مقداربھی استعمال کرتی ہیں اسلئے کاشتکاروں کو اس جانب خصوصی توجہ دینی چاہئیے۔

(جاری ہے)

ماہرین زراعت نے بتایا کہ بعض کھیتوں میں معمولی غفلت کے باعث جڑی بوٹیاں اس قدر زورپکڑلیتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں