زہریلے سانپ کے ڈسنے سے پندرہ سالہ محنت کش جاں بحق

پیر 13 اگست 2018 23:34

زہریلے سانپ کے ڈسنے سے پندرہ سالہ محنت کش جاں بحق
قصور۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) قصورکے نواحی گائوں جلے کی میں زہریلے سانپ کے ڈسنے سے پندرہ سالہ محنت کش کی موت واقع ہو گئی، پولیس ذرائع نے بتایا کہ پھولنگر کے علاقہ جلے کے میں پندرہ سالہ عبداللہ ایک پولٹری فارم میں ملازمت کرتا تھا کہ وہ پولٹری فام میں موجود تھا کہ اسے ایک زہریلے سانپ نے ڈس لیا جس سے اس کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں