35سالہ شخص کی نعش برآمد

پیر 13 اگست 2018 23:34

قصور۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) محلہ عید گاہ روڈ پھولنگر سے 35 سالہ شخص کی نعش برآمد ۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ پھولنگر کو اطلاع ملی کی عید گاہ روڈ پر ایک نا معلوم شخص کی نعش موجود ہے جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور اس نے نعش کو قبضہ میں لیکر ہسپتال بھیج دیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملنے والی نعش کسی نشئی کی معلوم ہوتی ہے ، پولیس نے ورثاء کی تلاش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں