گھریلو جھگڑے پر خاوند نے گلہ دبا کر بیوی کو قتل کر دیا

جمعہ 17 اگست 2018 00:01

قصور۔16 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) محلہ گلشن آباد میں گھریلو جھگڑے پر خاوند نے گلہ دبا کر بیوی کو قتل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق طارق محمود اور اسکی بیوی شمیم بی بی کے درمیان جھگڑا ہو گیا جس پر طیش میں آکر طار ق محمود نے شمیم بی بی کا گلہ دبادیا جس سے اسکی موت واقع ہو گئی ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ سٹی پھولنگر نے نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں