قصور، معمولی جھگڑے پر ملزمان کا گھر پر دھاوا ،ر فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا

جمعرات 15 نومبر 2018 19:47

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2018ء) پھولنگر اڈہ میں معمولی جھگڑے پر ملزمان نے گھر پر دھاوا بول دیا اور فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا۔

(جاری ہے)

اللہ دتہ گھر میں موجود تھا کہ ملزمان صابر علی اور عاطف نے معمولی لڑائی پر اللہ دتہ کے گھر دھاوا بول دیا اور فائرنگ شروع کر دی جس سے علاقہ میں خوف حراس پھیل گیا اور گولیاں لگنے سے اللہ دتہ زخمی ہو گیا جسے علاج کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس تھانہ پھولنگر سٹی مصروف کاروائی ہے ۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں