کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

منگل 11 دسمبر 2018 22:11

قصور۔11 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) پتوکی میںکرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق محلہ سیٹھانوالہ پتوکی کا رہائشی اظہر علی اپنے گھر کا پمپ چلانے لگا تو اسکا ہاتھ بجلی کی ننگی تاروں سے چھو گیا جس سے اسے زور دار جھٹکا لگا اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں