قصور، سالہ خاتون کی تشدد زدہ نعش برآمد

پیر 20 مئی 2019 20:06

قصور۔20مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) 35 سالہ خاتون کی تشدد شدہ نعش برآمد ۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر پھول نگر نے عوامی اطلاع پر سہارنکے نالہ سے 35سالہ نامعلوم خاتون کی تشدد شدہ نعش کو برآمد کرکے قبضہ میں لے لیا اورپوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے خاتون کو تشدد کرکے قتل کیا اور نعش کو روہی نالہ میں پھینک دیا گیا ہے۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں