قصور، ریسکیو1122نے یوم عاشورہ پر 784عزادران کو طبی امداد فراہم کی، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر

بدھ ستمبر 21:20

قصور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء) ریسکیو1122نے یوم عاشورہ پر 784عزادران کو طبی امداد فراہم کی۔ان خیالات کااظہار ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر1122قصور ڈاکٹر فرزند علی نے میڈیا کے نمائندوںسے گفتگوکرتے ہوئے بتایا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایاکہ ضلع بھر میں ریسکیو1122نے 784عزادران کو طبی امداد فراہم کی‘ 10 عزادران کو طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کیا، اس مقصد کیلئے ضلع بھر میں8 ریسکیو پوسٹیں‘14ایمبولینسز‘3فائر ہیکلزاور 104ریسکیو اہلکاروں نے تندہی کے ساتھ فرائض سرانجام دیئے۔

متعلقہ عنوان :

قصور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments