پولیس نے یوم عاشورہ کے موقع پر 29جلوس اور21مجالس کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی، ڈی پی او قصور
بدھ 11 ستمبر 2019 21:26
(جاری ہے)
جنہوں نے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کر کے سا بقہ روا یات کو برقرار رکھتے ہوئے امن ، شا نتی اور بھا ئی چا رہ کا ثبو ت دیا ہے۔
انہوں نے کہا میں تمام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے شکریہ بھی ادا کرتا ہوں میں ان سب کا بے حد مشکو ر ہو ںانہو ںنے پو لیس کی معا ونت کر کے اور کمیو نٹی بیس پولیسنگ کے فا رمو لا پر عمل کر کے ثا بت کیا ہے کہ قصور پو لیس عو ا م دو ستی کا رشتہ بہت مضبو ط ہے جس کی بدو لت ضلع قصور میں عشرہ محر م الحرام خداتعا لیٰ کے فضل و کرم سے بخیر یت اختتا م پذیر ہو اہے ۔ ڈی پی اوقصور عبدالغفارقیصرانی نے ایس پی انو یسٹی گیشن قصور شہباز الٰہی ، ڈی ایس پی سٹی رائے احسان الٰہی ، ڈی ایس پی صدر عالم شیر جاوید ،ڈی ایس پی چو نیا ں نعیم احمد ورک ،ڈی ایس پی پتوکی رضوان منظور چیمہ،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اشفاق حسین کاظمی،ڈی ایس پی لیگل شیخ فیاض احمد ،ڈی ایس پی ٹریفک تاثیر ڈار ،ایس ایچ اوز صاحبان اورمحکمہ پو لیس کے تما م افسرا ن اور جو انو ںکو شاباش اور مبا رکبا د دیتا ہو ں جنہو ں نے دن را ت سخت گرمی میں عوا م کی خدمت کے لئے وقف کئے ہو ئے تھے۔متعلقہ عنوان :
قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلعی بیت المال کمیٹی قصور کی طرف سے تقریب تقسیم امدادی چیک کا انعقاد
قصور،بدکاری کی نیت سے جواں سالہ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج
قصور ،ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا ،مقدمہ درج
ضمنی انتخابات،مختلف شہروں میں پرتشدد واقعات ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
قصور ،نامعلوم ملزمان نے پرانی رنجش پر جوانسالہ لڑکے کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا
قصور ،گردونواح میںٹریفک کے دو مختلف حادثات ،بچے سمیت دو افراد جاں بحق
8 فروری کو قوم نے بتایا 9 مئی ہو، عدت کا الزام ہو، سائفر ہو یہ سب آپ کی غلیظ ذہنیت کا عکاس ہے
قصور میں جلسے کے انعقاد پر شیرافضل مروت سمیت سینکڑوں کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
قصور پولیس نے 12 کروڑ 96 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا
ماہ اپریل کے دوران بہاریہ مکئی پر کونپل کی مکھی کا حملہ ہوسکتاہے ،ماہر زراعت
ممکنہ سیلاب کی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے جائزہ اجلاس
گندم کے کاشتکاروں کو جڑی بوٹی مار زہروں کے سپرے کے لئے 100 سے 120 لیٹر پانی فی ایکڑ استعمال کرنے کی ہدایت
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا