شہر میں صفا ئی ستھرا ئی ور انکر و چمنٹ کے خا تمہ کے لیے عملی اقدا ما ت کیے جا رہے ہیں، ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر قصور

کو تا ہی کے مر تکب افسرا ن و اہلکا را ن کو ہر گز بر داشت نہیں کیا جا ئے گا ؁اپنے وسا ئل پر انحصا ر کر کے قصور کی عوا م کو بنیا د ی سہو لتیں فرا ہم کر نے کے لیے پر عز م ہو ں، تا جرا ن کے وفد دسے گفتگو

جمعہ 18 اکتوبر 2019 23:37

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2019ء)ڈپٹی کمشنر قصور محمد اظہر حیا ت کی خصو صی ہدا یت پر شہر میں صفا ئی ستھرا ئی ور انکر و چمنٹ کے خا تمہ کے لیے عملی اقدا ما ت کیے جا رہے ہیں اس میں کو تا ہی کے مر تکب افسرا ن و اہلکا را ن کو ہر گز بر داشت نہیں کیا جا ئے گا اپنے وسا ئل پر انحصا ر کر کے قصور کی عوا م کو بنیا د ی سہو لتیں فرا ہم کر نے کے لیے پر عز م ہو ں ان خیا لا ت کا اظہا ر ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر قصور ریو نیو ، ایڈ منسٹر یٹر میو نسپل کمیٹی قصور را نا عا بد حسین نے مر کز ی صد ر انجمن تا جرا ن حا جی محمد اکر م مغل کی قیا د ت میں ملنے والے تا جرا ن کے وفد دسے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میو نسپل کمیٹی قصور عوا م کی بنیا د ی ضر و ر یا ت پو ر ی کر نے والہ ادا ر ہ ہے فنڈ ز کی عد م فرا ہمی بلد یا تی ادا ر و ں کا اہم مسئلہ ہے مگر اس کے با و جو د ڈپٹی کمشنر قصور محمد اظہر حیا ت کی ہدا یا ت کی رو شنی اور اپنی حکمت عملی سے صفا ئی ستھرا ئی کو یقینی بنا نے کے لیے ہیلتھ برا نچ کو ایکٹو کیا گیا ہے اور انہیں ضر و ر ت کے مطا بق مشینر ی بھی دی گئی ہے انہو ں نے بتا یا کہ بڑ ے نا لو ں کی صفا ئی کے لیے سینٹر ی ور کر و ں پر مشتمل گینگ بنا ئی ہو ئی ہے ٹر یفک کے نظا م کو مد نظر رکھتے ہو ئے را ت کو بھی بڑ ے نا لو ں کی صفا ئی کی جا تی ہے تا کہ کا رو با ر و غیر ہ میں کسی کو کو ئی تکلیف نہ ہو گلیو ں سے کو ڑا کر کٹ مین سڑ ک پر لا نے کے لیے رکشو ں کا استعما ل کیا جا تا ہے تا کہ گلیو ں اور مین سڑ کا ت میں یکسا ں صفا ئی ہو سکے ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را نا عا بد حسین بھٹی نے کہا کہ کا ر و با ر کی آ ڑ میں کسی کو فٹ پا تھو ں پر قبضہ نہیں کر نے دیا جا ئے گا خوا ہ کو ئی کتنا ہی با اثر کیو ں نہ ہو ایکر و چمنٹ کا خا تمہ بلا تفر یق کیا جا ئے گا سڑ کو ں کے کنا ر و ں پر بنا ئے گئے فٹ پا تھ پید ل چلنے والو ں کے لیے ہے مگر دو کا ندا رو ں نے ان پر اپنا سا ما ن و غیر ہ رکھ کر قبضے کر رکھے ہیں جس کو بر داشت نہیں کیا جا ئے گا انہو ںے مز ید کہا کہ سٹر یٹ لا ئٹ کے لیے بھی افسرا ن کی چیکنگ کو ضر و ر ی قرا ر دیا گیا ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ عوا م کو پینے کے لیے صا ف پا نی کی فرا ہمی کو یقینی بنا تے ہو ئے وا ٹر سپلا ئی سکیمو ں پر تعینا ت عملہ کی چیکنگ افسرا ن کے علا وہ میں خو د بھی کر تا ہو ں ڈ یو ٹی میں کو تا ہی کر نے والو ں کو ہر گز بر داشت نہیں کیا جا تا ۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں