ملک میں مہنگا ئی ، بے رو ز گا ر ی کے ستا ئے لو گ خو د کشیا ں کر رہے ہیں،حا جی صفد ر علی انصا ری

تما م شعبہ کے لو گ اپنے اپنے حقو ق کے لیے سڑ کو ں پر احتجا ج کر رہے ہیں ۳ وزیر اعظم ابھی عوا م کو صبر کی تلقین کر رہے ہیں ملک قر ضو ں کی دلد ل میں پھنستا جا رہا ہے ،لیگی رہنماء

جمعہ 18 اکتوبر 2019 23:37

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2019ء) مسلم لیگ ن کے ایگز یکٹو ممبر حا جی صفد ر علی انصا ری نے کہا کہ ملک میں مہنگا ئی ، بے رو ز گا ر ی کے ستا ئے لو گ خو د کشیا ں کر رہے ہیں ملک میں تما م شعبہ سے تعلق رکھنے والے لو گ اپنے اپنے حقو ق کے لیے سڑ کو ں پر احتجا ج کر رہے ہیں ملک کھنڈ را ت میں تبد یل ہو تا جا رہا ہے وزیر اعظم ابھی عوا م کو صبر کی تلقین کر رہے ہیں ملک قر ضو ں کی دلد ل میں پھنستا جا رہا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ ٹیکسو ں کی بھر ما ر سے نہ صر ف تا جرا ن پر یشا ن ہیں بلکہ عوا م کا اپنے بچو ں کا پیٹ پا لنا مشکل ہو تا جا رہا ہے انہو ں نے کہا کہ ناا ہل حکمرا نو ں نے عوا م کو ریلیف دینے کی بجا ئے پر یشا نیو ں میں جکڑ دیا ہے جس کی وجہ سے خو د کشیو ں میں اضا فہ ہو تا جا رہا ہے حا جی صفد ر علی انصا ر ی نے کہا کہ معیشت کا بیڑ ہ غر ق کر دینے والے حکمرا نو ں کو اپو زیشن لیڈ ر صد ر مسلم لیگ ن میا ں شہبا ز شر یف نے چیلنج کیا ہے کہ اگر حکو مت آ ئی تو 6ما ہ میں ملکی معیشت کو نہ صر ف مضبو ط کر یں گے عوا م کو رو ز گا ر کی فرا ہمی کو بھی یقینی بنا ئیں گے وہ صر ف خوا ب نہیں دکھا رہے تھے بلکہ انہو ں نے اپنے دو ر حکو مت میں ملک کو تر قی کی جا نب گا مز ن کر کے دکھا یا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں