ریا ست کے اند ر ریا ست قا ئم کر نے کی کو شش کر نے والو ں کو گر یبا ن میں چھا نکنا چا ہیے،مز مل مسعو د بھٹی

جمعہ 8 نومبر 2019 23:22

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 نومبر2019ء) تحر یک انصا ف کی ٹکٹ ہو لڈ ر محتر مہ مز مل مسعو د بھٹی نے کہا کہ چند ہزا ر لو گو ں کے سا تھ شہر اقتدا ر میں بیٹھ کر اقتدا ر کی ہو س کا خوا ب دیکھنے والو ں کی طر ف سے وزیر اعظم عمرا ن خا ں کے گھر میں دا خل ہو کر ان کو گر فتا رکر نے زبر دستی استعفی لینے کا دعو ی کر نے والے منظم سا ز ش کر رہے ہیں ریا ست کے اند ر ریا ست قا ئم کر نے کی کو شش کر نے والو ں کو گر یبا ن میں چھا نکنا چا ہیے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ ایسے ملک دشمن سیا ستدا ن کو مقصد ملک کے اند ر خا نہ جنگی کی کیفیت پیدا کر کے سی پیک منصو بے اور ملک کی تر قی خو شحا لی کو سبو تا ز کر نا چا ہتے ہیں انہو ں نے کہا کہ کشمیر کی آ زا د ی کی تحر یک سے عا لمی بر دا ر ی کی توجہ ہٹا نا کر تا ر پو ر را ہدا ر ی کی اختتا می تقر یب کو سبو تا ز کر نا ہے محتر مہ مز مل مسعو د بھٹی نے کہا کہ اپو ز یشن اپنے مفا دا ت کے لیے ملک کی سلا متی قو می ایشو کو دا ئو پر لگا رہی ہیں اپو ز یشن جما عتو ں کے بڑ ے بڑ ے دعو ئو ں کے با و جو د چند ہزا ر لو گ اکھٹے کر سکے ان کے بل بو تے پر کر و ڑ و ں و و ٹو ں سے منتخب وزیر اعظم عمرا ن خا ں ریا ست پا کستا ن کو دھمکیا ں دینا کھلم کھلا بغا و ت اور ملک دشمن کے مترا د ف ہے عوا م اپو ز یشن کی اس سا ز ش کا حصہ نہیں بنے عمرا ن خا ں ملک میں افرا تفر ی کی فضا پیدانہیں کر نا چا ہتے مگر ان کی بر د با ر ی کو آ ز ما نا بیو قو فی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں