قصور، پرائس کنٹرول ریویو کمیٹی کا اجلاس
جمعہ 15 نومبر 2019 22:14
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر محمد اظہر حیات نے بتایا کہ یکم نومبر سے 15نومبر تک پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ضلع بھر میں 4818دکانوں کو چیک کیا ۔ 418دکانداروں کو خلاف ورزی کرنے پر موقع پر 5لاکھ 4ہزار 100روپے جرمانہ جبکہ 42دکانداروں کیخلاف آئی آرز درج کروا کر انہیں جیل بھیج دیا گیا ۔
اس کے علاوہ قیمت پنجاب پورٹل پر موصول ہونیوالی 412شکایات کو متعلقہ مجسٹریٹس کے ذریعے چیک کروا کر موقع پر حل کر دیا گیا ہے اس طرح گرانفروشی اور نرخ نامہ آویزاں نہ کرنیوالوں کا گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے ضلع میں چینی کی فروخت 70روپے فی کلو یقینی بنائی جا رہی ہے اور آٹا20کلو 808روپے کے مطابق فروخت کروایا جا رہا ہے ۔ اسی طرح گھی کی فروخت بھی گورنمنٹ کے نوٹیفائیڈ ریٹس کے مطابق یقینی بنائی جا رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ دو عدد کسان پلیٹ فارم کھول دیئے گئے ہیں جہاں پر کسان کسی قسم کی فیس کے بغیر خود اپنی پیدوار فروخت کر رہے ہیں جس سے عام شہری مستفید ہو رہے ہیں ۔ صوبائی سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی صائمہ سعید نے ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں اور ناجائز منافع خوری کرنے والوں کیخلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے ۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قصور ،ڈاکو صحافی سے اسلحہ زورنقدی ،موبائل و دیگر سامان لوٹ کر فرا ر
قصور،ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت نے ننھے بچے کی جان لے لی
قصور میں نان ،روٹی مہنگی بیچنے پر 1لاکھ سے زائد جرمانے عائد، 6 تندور مالکان گرفتار
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی زیر صدارت ضمنی الیکشن کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس
ڈپٹی کمشنرمحمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ممکنہ سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جائزہ اجلاس
چیئر مین وزیر اعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری ،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ’’ستھرا پنجاب‘‘پروگرام ..
روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی، ڈپٹی کمشنرقصور کاہوٹلز اور تندوروں کا اچانک دورہ
کم آبپاش والے علاقے میں بیرکو آسانی سے کاشت کیاجاسکتاہے،ماہرین زراعت
قصور ،پولیس کی کارروائی،15لاکھ کی چوری شدہ مشینری برآمد ،ملزم کو گرفتار کرلیا
قصور،پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
قصور ،لڑکی کے اغواء کاروں کو اہل علاقہ نے دبوچ کر پولیس کے حوالے کردیا
قصور ،نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 20سالہ نوجوان کو کر قتل کردیا
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم