قصور،تھا نو ں میں ٹا ئو ٹ سسٹم کا خا تمہ کر کے شہر یو ں کو با عز ت مقا م نہ دینے والے پو لیس افسرا ن اہلکا را ن کو ہر گز بر داشت نہیں کیا جا ئے گا ،اے ایس پی سٹی عبد الحنا ن

بدھ 22 جنوری 2020 23:38

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2020ء) اے ایس پی سٹی قصور عبد الحنا ن نے کہاہے کہ سٹی سر کل میں جرا ئم کی بیخ کنی ، امن و اما ن کو بر قرا ر رکھنے کے لیے گشت کے نظا م کو مو ثر ، پو لیس نا کو ں کو شریف شہر یو ں کے لیے تحفظ اور کر یمنل عنا صر کے لیے خو ف کی علا مت یقینی بنا نے کے لیے عملی اقدا ما ت کیے جا رہے ہیںان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ تھا نو ں میں ٹا ئو ٹ سسٹم کا خا تمہ کر کے شہر یو ں کو با عز ت مقا م نہ دینے والے پو لیس افسرا ن اہلکا را ن کو ہر گز بر داشت نہیں کیا جا ئے گا پو لیس اکیلے جرا ئم کو ختم نہیں کر سکتی عوا م کا تعا و ن نا گز یر ہے عوا م اور پو لیس میںغلط فہمیو ں کی وجہ سے پیدا ہو نے والی خلیج کو پو لیس افسرا ن نے اپنے کر دا ر سے ختم کر ناہو گا پو لیس تھا نو ں کو شہر یو ں کے لیے دا ر امن اور جرا ئم پیشہ عنا صر کے لیے دا ر الحسا ب بنا نا ہو گا اے ایس پی نے کہا کہ محکمہ پو لیس شہید و ں اور غا ز یو ں کا محکمہ ہے چند کا لی بھیڑ یو ں کی وجہ سے عوا م کے جا ن و ما ل کو تحفظ فرا ہم کر تے ہو ئے جا م شہا د ت نو ش کر نے والے محب وطن پو لیس افسرا ن اور اہلکا را ن کی قر با نیو ں کو نظر اندا ز نہیں کر نا چا ہتے عبد الحنا ن نے کہا کہ سٹی سر کل میں گشت کے نظا م کو نہ صر ف چیک کر تا ہو ں بلکہ خو د گشت کر تا ہو ں انہو ں نے کہا کہ نئی نسل کو نشہ کی لعنت سے دو ر رکھنے کے لیے منشیا ت فر و شی کے خا تمہ کے لیے پو لیس افسرا ن پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے رکھی ہیں منشیا ت فر و شو ں کے سا تھ روا بط رکھنے والے پو لیس افسرا ن اور اہلکا را ن کی محکمہ پو لیس میں کو ئی جگہ نہ ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ عوا م کے تعا و ن سے پو لیس اپنی صلا حیتیں بر وئے کا ر لا تے ہو ئے جو ئے اور منشیا ت فر و شی کے اڈے ختم کر نے کے لیے عملی اقدا ما ت کر رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں