قصور: بلیک میلنگ کے ذریعے لڑکی سے تین افراد کی تین ماہ تک زیادتی

منگل 25 فروری 2020 21:58

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2020ء) پنجاب کے ضلع قصور میں تین افراد نے میٹرک کی طالبہ کو بلیک میل کرکے مبینہ طوپر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گلبرگ کالونی قصور میں میں 17 سالہ طالبہ ثنائ کو ملزم جاوید اور اس کے دو ساتھیوں نے مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنایا، واقعے کے بعد لڑکی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان لڑکی کو بلیک میل کرکے 3 ماہ زیادتی کا نشانہ بناتے رہے اور اس کی ویڈیو بھی بنائی، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جب کہ 2 شامل تفتیش ہیں

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں