قصور، ویب پورٹل کو کورونا کنٹرول انفارمیشن کیلئے متحرک کر دیا گیا

پیر 30 مارچ 2020 18:24

قصور۔30مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2020ء) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلع قصور میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) کی طرف سے دیئے گئے ویب پورٹل کو کورونا کنٹرول انفارمیشن کیلئے متحرک کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

سسٹم نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹرقصور زبیر انجم خان کے مطابق ضلع قصور میںویب پورٹل پر کورونا کنٹرول، کنفرم کیسز اور مشتبہ کیسز کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر مکمل ڈیٹا کیساتھ اپ لوڈ اور مانیٹرنگ کوسخت کر دیا گیا ہے جہاں سے عوام الناس کورونا کیسز کے بارے میں تمام اپ ڈیٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں