قصور،چار ڈاکووں نے راہگیر سے موٹرسائیکل،نقدی اور موبائل فون لوٹ کر لے گئے

پیر 30 مارچ 2020 20:43

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2020ء) نواحی علاقہ شیرو کانہ کے قریب چار ڈاکووں نے راہگیر سے موٹرسائیکل،نقدی اور موبائل فون لوٹ کر لے گئے۔

(جاری ہے)

موٹرسائیکل سوار فہیم اختر موٹرسائیکل پر پتوکی واپس اپنے گاوں آرہا تھا کہ جب وہ شیر کانہ کے قریب پہنچا تو چار ڈاکووں نے اسے روک کر اس سے موٹڑسائیکل،آٹھ ہزار روپے کی نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس تھانہ تھہ شیخم مصروف کاروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں