قصور،لین دین کے تنازعہ پر ملزم نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کرد یا

پیر 30 مارچ 2020 20:43

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2020ء) نواحی علاقہ ڈھانہ رتن سنگھ والا میں لین دین کے تنازعہ پر ملزم نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کرد یا۔

(جاری ہے)

لطیف نا می شخص اور شاھد کے درمیان لین دین کا تنازعہ چلا آرہا تھا کہ گزشتہ روز ان دونوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا جس پر لطیف نے فائرنگ کرکے شاھد کو شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس تھانہ صدر پھولنگر مصروف اکروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں