قصور،زمین کے تنازعہ پر خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے

منگل 31 مارچ 2020 20:30

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2020ء) نواحی گاوں بستی فتے والی میں زمین کے تنازعہ پر ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

محمد شفیق نے پولیس تھانہ منڈی عثمانوالہ میں درخواست دی ہے کہ میں اپنے سالے عرفان کے گھر موجود تھا کہ نا معلوم دو افراد گھر میں مسلح ڈنڈے گھس آئے اور انہوں نے یہ کہہ کر حملہ کر دیا کہ تم کو زمین کے معاملہ میں کہا تھا کہ دو رہے اور آج مزا چکھانے آئے ہیں ،ملزمان نے ڈانڈوں کے وار کرکے مجھے عرفان اور اسکی بیوی سدرہ کو زخمی کر دیا۔ پولیس مصروف کاروائی ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں