ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی کا ضلع قصور کا دورہ ، شہر میں صفائی ستھرائی ،کرونا سے بچائو کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا
پیر 6 جولائی 2020 18:43
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی نے اس موقع پر ہدایت کی کہ شہر سے کوڑا کرکٹ اٹھانے اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحوال فراہم کرنے کیلئے ٹائون کمیٹیز کے افسران مربوط حکمت عملی سے اقدامات کریں ۔
عوام کو سہولیات کی فراہمی ضلعی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ شہر کی صفائی ستھرائی اور پانی کے نکاس کیلئے بہترین حکمت عملی کے تحت اقدامات کئے جائیں ۔ انہوںنے عملہ کو صفائی ستھرائی کے امور کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا اورہدایت کی کہ شہر کی مکمل صفائی کو یقینی بنایا جائے ۔ انہوںنے متعلقہ اداروں کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے فرائض دلجمی کیساتھ سرانجام دیں اور عوامی شکایات کے فوری حل کیلئے اپنی تمام تر توانائیوں کو بروئے کار لائیں ۔ پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں عوام الناس کو صحت کی مفت اورمعیاری سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ۔انہوںنے کہاکہ ہمیں کورونا وائرس سے بچاء کیلئے احتیاطی تدابیر اپنا کر اورحکومتی ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے اپناقومی فریضہ سرانجام دینا ہوگا ۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ کرونا سے بچائو کیلئے مارکیٹوں اور بازاروں میں حکومتی احکامات پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے اورخلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ۔متعلقہ عنوان :
قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قصور ،ڈاکو صحافی سے اسلحہ زورنقدی ،موبائل و دیگر سامان لوٹ کر فرا ر
قصور،ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت نے ننھے بچے کی جان لے لی
قصور میں نان ،روٹی مہنگی بیچنے پر 1لاکھ سے زائد جرمانے عائد، 6 تندور مالکان گرفتار
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی زیر صدارت ضمنی الیکشن کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس
ڈپٹی کمشنرمحمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ممکنہ سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جائزہ اجلاس
چیئر مین وزیر اعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری ،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ’’ستھرا پنجاب‘‘پروگرام ..
روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی، ڈپٹی کمشنرقصور کاہوٹلز اور تندوروں کا اچانک دورہ
کم آبپاش والے علاقے میں بیرکو آسانی سے کاشت کیاجاسکتاہے،ماہرین زراعت
قصور ،پولیس کی کارروائی،15لاکھ کی چوری شدہ مشینری برآمد ،ملزم کو گرفتار کرلیا
قصور،پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
قصور ،لڑکی کے اغواء کاروں کو اہل علاقہ نے دبوچ کر پولیس کے حوالے کردیا
قصور ،نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 20سالہ نوجوان کو کر قتل کردیا
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز