قصور، سوشل میڈیاپر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

بدھ 8 جولائی 2020 17:24

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2020ء) پولیس تھانہ گنڈا سنگھ والا نے سوشل میڈیاپر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق ملزم ابوبکرنے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والی اپنی ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل کی تھی جس پر پولیس تھانہ گنڈاسنگھ والا نے ایکشن لیتے ہوئے گوہڑہٹھاڑ کے نزدیک سے ایک ملزم ابوبکرکورائفل سمیت گرفتار کرلیا اور اسکے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بندکردیا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں