mکھڈیاں خاص قصور میں ٹرانسفارمر چور مافیا انتہاء سر گرم

بیرون کھڈیاں میں ایک ہی رات میں لاکھوں روپے مالیت کی3 ٹرانسفرامر چوری ، واپڈا افسروں اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا اندیشہ

اتوار 18 اکتوبر 2020 23:00

'قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2020ء) کھڈیاں خاص قصور میں ٹرانسفارمر چور مافیا انتہاء سر گرم ہو گیا۔بیرون کھڈیاں میں ایک ہی رات میں لاکھوں روپے مالیت کی3 ٹرانسفرامر چوری کر لیے گئے۔ٹرانسفارمر چوری میں واپڈا افسروں اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا اندیشہ۔کھڈیاں پولیس چور پکڑنے میں ناکام ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق کھڈیاں خاص قصور میں ایک ہی رات میں لاکھوں روپے مالیت کے 3 ٹرانسفارمر چوری کر لئے گئے۔

(جاری ہے)

ٹرانسفارمر چور مافیا انتہاء سر گرم ہو گیا۔جن میں لاکھوں روپے مالیت کے درجنوں ٹرانسفرامر چوری کر لیے گئے۔جبکہ مقامی پولیس چور پکڑنے میں ناکام ہو گئی ہے۔دوسری طرف عوام کی طرف سے ٹرانسفارمر چوری کے واقعات میں واپڈا افسروں اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا اندیشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ ضلع قصور میں ٹرانسفارمر اور بجلی کی تاریں چوری کے واقعات معمول ہیں اور پولیس چورو ں کو پکڑنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہی

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں