ظلم ، جبر اور استحصا لی نظا م سے نجا ت حا صل کیے بغیر مثبت تبد یلی کی کو ئی اُ مید نہیں، حا جی صفد ر علی انصا ر ی

تبد یلی سر کا ر کا ہر قد م ملک کی بہتر ی کی بجا ئے ذا تی مفا د پر اٹھ رہا ہے عوا م کے تبد یلی کے خوا ب چکنا چو ر ہو چکے ہیں،لیگی رہنماء

اتوار 18 اکتوبر 2020 23:00

mقصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2020ء) مسلم لیگ ن کے بز ر گ رہنما حا جی صفد ر علی انصا ر ی نے کہا ہے کہ ظلم ، جبر اور استحصا لی نظا م سے نجا ت حا صل کیے بغیر مثبت تبد یلی کی کو ئی اُ مید نہیں تبد یلی سر کا ر کا ہر قد م ملک کی بہتر ی کی بجا ئے ذا تی مفا د پر اٹھ رہا ہے عوا م کے تبد یلی کے خوا ب چکنا چو ر ہو چکے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ حکو مت کے سا ر ے اقدا ما ت نما ئشی ہیں حکو مت نے دو سا لو ں میں ہی اپنی خو د سا ختہ مقبو لیت بھی ختم کر لی ہے مہنگا ئی ، بے رو ز گا ر ی اور بد امنی عر و ج پر ہے لو گ پیسے لیکر آ ٹا چینی لینے کے لیے تر س رہے ہیں حا جی صفد ر علی انصا ر ی نے کہا کہ میا ں نوا ز شر یف کے دور حکو مت میں آ ٹا چینی ملک میں سستے دا مو ں وا فر مقدا ر میں ملتی تھی عوا م اپنے مسا ئل کے حل کے لیے اپو ز یشن جما عتو ں کے سا تھ احتجا ج میں شا مل ہو ئے ہیں انہو ں نے کہا کہ مہنگا ئی ، بے رو ز گا ر ی کے ستا ئے لو گ خو د کشیا ں کر نے پر مجبو ر ہیں مسلم لیگی رہنما نے کہا کہ گجر ا نوا لہ جلسہ میں سیا سی پا ر ٹیو ں کے کا ر کنو ں کے علا وہ عا م آ د می کا اتنی بڑی مقدا ر میں شا مل ہو نے پر ثا بت ہو گیا کہ پا کستا نی عوا م اس نا اہل حکمرا نو ں سے چھٹکا ر ا چا ہتی ہے انہو ں نے کہا کہ الیکشن میں تحر یک انصا ف نے تبد یلی کا نعر ہ لگا کر جن نو جوا نو ں کو گمرا ہ کیا تھا وہ بھی اب ان کی حقیقت سمجھ چکے ہیں اور اپنے فیصلے پر پشیمان ہو کر پی ڈی ایم کے سا تھ کھڑ ے ہیں کیو نکہ نو جو ان نسل محب وطن ہے وہ پا کستا ن کی تر قی چا ہتے ہیں مو جو د ہ حکمرا نو ں سے ما یو س ہو کر ملک کی وفا دا ر قیا د ت کی تلا ش میں ہیں

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں