قصور ،منشیات کے ٹیسٹ کیلئے منتخب کیے جانے والے 48 میں سے 24 پولیس اہلکاروں کا نتیجہ مثبت آیا
اعلیٰ عہدیداروں کو بھی ٹیسٹ کے لیے منتخب کیا جائے،اگر کوئی نیند کی گولی بھی کھاتا ہے تو منشیات کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آئے گا، اہلکار
بدھ 23 جون 2021 14:36
(جاری ہے)
ضلعی پولیس کے مطابق اہلکاروں کو داخلی انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر منشیات کے ٹیسٹ کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔
ضلعی پولیس نے کسی سرکاری ہسپتال کی لیبارٹری کے بجائے نجی لیب سے نمونوں کے ٹیسٹ کرائے تھے۔ انتخاب کی وضاحت کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران کیشور نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں کے مقابلے میں نجی لیب زیادہ قابل اعتماد ہیں۔ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں میں سے اکثریت منشیات کا استعمال کرتی ہے۔ایک پولیس اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ منشیات کے ٹیسٹ کا عمل اسی طرح تھا جو تھانے کی سطح پر تفتیش کے دوران عام مشتبہ افراد کو منشیات کا عادی قرار دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بیشتر پولیس اہلکار مفت حاصل ہونے پر منشیات کا استعمال کرنے لگتے ہیں لہذا مال خانے میں چیک اینڈ بیلنس کا سخت نظام ہونا چاہیے، جہاں مجرموں سے برآمد شدہ منشیات کو عدالت میں پیش کرنے سے پہلے رکھا جاتا ہے۔ٹیسٹ کے بعد نشے کا عادی قرار دیے جانے والے پولیس اہلکاروں میں سے ایک نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی درخواست پر مطالبہ کیا کہ اعلیٰ عہدیداروں کو بھی ٹیسٹ کے لیے منتخب کیا جائے تاکہ آئی جی پی کے حکم کو اس کی روح کے مطابق لاگو کیا جاسکے تاہم ڈی پی او نے کہا کہ ٹیسٹ میں مثبت آنے کا مطلب یہ نہیں تھا کہ کوئی اہلکار دراصل نشے کا عادی تھا۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی نیند کی گولی بھی کھاتا ہے تو اس کا منشیات کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آئے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ صرف ایک ماہر ہی لیب کی رپورٹس کی تصدیق کرسکتا ہے۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کا ..
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ
حاجی نعیم صفدر انصاری سے تاجر تنظیموں کے نمائندگان کی ملاقات ‘ مسائل حل کرنے میں مکمل تعاون کی یقین ..
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی مراکز کا دورہ
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری کا سول ڈیفنس آفس اور گورنمنٹ ایم سی پرائمری ..
بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
ضلعی بیت المال کمیٹی قصور کی طرف سے تقریب تقسیم امدادی چیک کا انعقاد
قصور،بدکاری کی نیت سے جواں سالہ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج
قصور ،ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا ،مقدمہ درج
ضمنی انتخابات،مختلف شہروں میں پرتشدد واقعات ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
قصور ،نامعلوم ملزمان نے پرانی رنجش پر جوانسالہ لڑکے کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا
قصور ،گردونواح میںٹریفک کے دو مختلف حادثات ،بچے سمیت دو افراد جاں بحق
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت