ضلع بھر میں 46پٹرول پمپس پر پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ‘ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل

جمعرات 25 نومبر 2021 19:50

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2021ء) ضلع بھر میں شہریوں کو پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کے مطابق تحصیل قصور میں 10پٹرول پمپس مہر عاشق فلنگ اسٹیشن گنڈا سنگھ والا روڈ ‘بابا فرید پٹرولیم سروس قادری ونڈ روڈ ‘حاجی رفیق فلنگ اسٹیشن الائیڈ کمپنی مصطفی آباد روڈ سلار نگر ‘گجر فلنگ اسٹیشن حسین خانوالا ‘رحمت فلنگ اسٹیشن سید والا تارا گڑھ ‘خان پٹرولیم سروس قطبہ نور پور ‘اصفر فلنگ اسٹیشن منڈی عثمان والا ‘سعادت فلنگ اسٹیشن گائوں مرالی ہٹھاڑ کھڈیاں ‘احمد فلنگ اسٹیشن گائوں شیخ پورہ منڈی عثمان والا ‘بھائی بھائی پٹرولیم سروس کھڈیاں ریلوے پھاٹک ۔

تحصیل چونیاں میں 23پٹرول پمپس اختر پٹرولیم الہ آباد ‘ہوری زوم پٹرول پمپ الہ آباد روڈ چونیاں ‘زوم پٹرول پمپ چھانگا مانگا روڈ میاں والا گھاٹ ‘پی ایس او پٹرول پمپ نارین سنگھ والا ‘پی ایس او ایگری مال لنڈے روڈ کنگن پور ‘بخاری پٹرول پمپ فتح محمد روڈ کنگن پور ‘ہاس کول ریلوے پھاٹک کنگن پور ‘الائیڈ پٹرول پمپ کنگن پور ‘زوم پٹرول پمپ دیپالپور روڈ الہ آباد ‘زوم پٹرول پمپ کنگن پور روڈ شامکوٹ ‘اسکری 1پٹرول پمپ ڈھوٹے ‘الائیڈ پٹرول پمپ ڈھوٹے ‘احمد فلنگ اسٹیشن (گو)چھانگا مانگا ‘الصدیق فلنگ اسٹیشن (پیپکو)الہ آباد روڈ کنگن پور ‘پی ایس او پٹرول پمپ نزد گرڈ اسٹیشن کنگن پور ‘پی ایس او منڈی احمد آباد روڈ بازا پور ‘پنجاب پٹرولیم سروس میر کوٹ ‘دربار فلنگ اسٹیشن پی ایس او میٹ کوٹ ‘کوالٹی 1محسن پٹرولیم دربار شیخ علم ‘رانا برادرز فلنگ اسٹیشن (شیل )بھیری پور ‘المقصود فلنگ اسٹیشن (پی ایس او ) نور پور جٹاں ۔

(جاری ہے)

تحصیل پتوکی میں 10پٹرول پمپس پر النور پٹرولیم پتوکی ‘خالد پٹرولیم پتوکی ‘تاج پٹرولیم پھولنگر ‘گو پٹرولیم پھولنگر ‘ٹائیگر پٹرولیم پھولنگر ‘جہانگزیب پٹرولیم پھولنگر ‘وائٹل پٹرولیم پھولنگر ‘بھٹی پٹرولیم پھولنگر اور ندیم اسلم پٹرولیم پھولنگر میں جبکہ تحصیل کوٹ رادھاکشن میں 3پٹرول پمپس پر سردار علی (زوم ) پٹرول پمپ کوٹ رادھاکشن ‘ایڈ مور پٹرولیم کوٹررادھاکشن اور اٹک پٹرولیم کوٹ رادھاکشن میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی جاری ہے جہاں سے شہری اپنی ڈیمانڈ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات حاصل کر سکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں