کبیروالا، منشیات فروش گرفتار

ہفتہ 16 نومبر 2019 18:30

کبیروالا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2019ء) ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایس ایچ او تھانہ سرائے سدھو حسن اقبال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سے 1280 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

کیفلاوک میں شائع ہونے والی مزید خبریں