شاہ لطیف یونیورسٹی :مختلف فیکلٹیوںمیں لرننگ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے آن لائن کلاسوں کا آغاز ہو گیا

بدھ 3 جون 2020 20:18

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2020ء)شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورکیآئی ٹی منیجر سید منیر شاہ راشدی کے اعلامیہ کیمطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات کی روشنی میں یونیورسٹی کی مختلف فیکلٹیوںمیں لرننگ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے آن لائن کلاسوں کا آغاز ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

طلبہ و طالباتکو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ پہلے سیمیسٹر کی آن لائن کلاسیں لینے کیلئے اپنے متعلقہ اساتذہ کی ہدایات پر عمل کریں ۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں