خیرپور پولیس کی کارروائی ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے

منگل 21 اگست 2018 23:10

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2018ء) خیرپور پولیس کی کاروائی دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔ ای ایس پی سٹی رائے مظہر اقبال کے مطابق خیرپور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا ہے جن سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں