سیرت النبیؐپرعمل پیراہوکردنیااورآخرت میں سرخروہواجاسکتاہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی

اتوار 24 اکتوبر 2021 22:25

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) مذہبی اسکالرعلامہ سیدشہنشاہ حسین نقوی نے کہاہے کہ سیرت النبیؐ پرعمل پیراہوکردنیااورآخرت میں سرخروہواجاسکتاہے سرکار دوعالم دنیامیں رحمت العالمین بناکربھیجے گے دین اسلام پیارمحبت اخوت برداشت اوربھائی چارے جیسے اصولوں پرتشکیل پایا۔

(جاری ہے)

رسول کریم صہ کی ولایت ہرباشعورانسان کے لے مشعل راہ ہیں اس بابرکت مہینے میں تمام مسلمان سیرت النبی پرعمل کرکے اپنے زندگی سنوارسکتے ہیں ان خیالات کااظہارانھوں نے القام اسکول خیرپورمیں عیدمیلادالنبی کی پروقارتقریب میں اپناپیغام دیتے ہوے کیاانھوں نے کہاکہ علم انسان میں شعورپیداکرتاہے نوجوان اعلی تعلیم حاصل کرکے معاشرے میں اعلی مقام پاسکتے ہیں ہمیں چایے کہ ہم رسول کریم صہ کی تعلیمات پرعمل پیرا ہوتقریب سے پرنسپل میڈم مہرالنسا ابڑو,زبیرابڑو,سیداحمد عباس جعفری ودیگرنے خطاب کیاجبکہ اسکول کے بچوں محمدکیف صدیقی,درکشف صدیقی,ماھاباقری,درین,مجتیبی ودیگرنے رسول کریم صہ کی شان میں حمدونعت پیش کی جس پرحاضرین محفل نے خوب داد دی۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں