پولیس نے پکڑا اور 50 ہزار لیکر چھوڑ دیا: بچیوں سے زیادتی کے ملزم کا انکشاف
ملزم کو پولیس نے سول جج کوٹ ڈیجی کی عدالت میں پیش کیا، عدالت نے ملزم غلام مہرانی کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
دانش احمد انصاری ہفتہ 4 فروری 2023 22:00
(جاری ہے)
خیال رہے کہ چند روز قبل ملزم کی معصوم بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں، پولیس نے سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کرکے گزشتہ روز مقابلے کے بعد ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا۔
دوسری جانب وہاڑی میں مسافر بس میں 18 سال کی بس ہوسٹس کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بس کے گارڈ نے اسلحہ کے زورپربس ہوسٹس کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا جسے بعدازاں پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ واقعہ چلتی بس میں میلسی سے وہاڑی آتےہوئے پیش آیا، بس کے تمام مسافر میلسی میں اتر گئےتھے اور بس وہاڑی بس اسٹینڈ پر آرہی تھی، گارڈ نے بس کو لاک کرکے بس ہوسٹس سے زیادتی کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کا شکار متاثرہ بس ہوسٹس کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ دانیوال پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم شیراز اوربس کے ڈرائیور کوگرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ڈرائیور نے گارڈ کی معاونت کی، بس کے دروازے بند کیے اورگاڑی نہیں روکی۔خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیرپور میرس کے نواحی علاقے کے مکینوں کا پولیس اور بھائیوں کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج
خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، مزید 14 ملزمان گرفتار
صندوق سے 3بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت، 3ملزمان گرفتار ،7زیر حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت،3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت: 3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
خیرپور میں صندوق سے بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید پیش رفت،3ملزمان گرفتار
خیرپور میں 3بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج، خاتون سمیت 4قریبی رشتے دارنامزد
بچوں کو دشمنی میں قتل کیا گیا، صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج
خیرپور، صندوق سے ملنے والی 3 بچوں کی لاشوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
تینوں بچوں کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ، بچوں کے منہ سے خون بھی نکلا، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
خیرپور، 3بچوں کی لاشیں ملنے کا واقعہ،میڈیکل رپورٹ جاری
خیرپور ، صندوق سے کم سن بچوں کی لاشیں ملنے کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ جاری
خیرپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ