کینٹ تھانہ کی حدود میں مالی و گھریلو پریشانی سے تنگ آکر ایک شخص نے خود کشی کرلی

منگل 14 مئی 2019 22:00

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2019ء) حیدرآباد میں کینٹ تھانہ کی حدود ڈاکٹرز لائن میں ایک شخص علی محمد بگھیو نے مبینہ طور پر مالی و گھریلو پریشانی سے تنگ آکر خود کو گولی مار کر ،خود کشی ، کرلی ہے جبکہ ایک دوسری جگہ ٹنڈ و یوسف میں ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جو سول اسپتال کے مردہ خانہ میں رکھ دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں