اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز صوبہ سندھ سے ہوگا، کراچی سے لیکر سکھر تک میں خودقیادت کروں گا،علامہ راشدمحمودسومرو
سندھ سے 10 لاکھ اور30 سے 50 لاکھ کارکن پورے ملک سے آزادی مارچ میں شرکت کریں، این این آئی سے خصوصی گفتگو
بدھ 9 اکتوبر 2019 15:54
(جاری ہے)
سکھر سے آزادی مارچ ریلی کی قیادت قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن کرینگے اس موقعے پر ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا جمعیت طلبا اسلام کے نوجوان پڑھائی پردھیان دیں اور بہترین عالم بنیں اور فارغ وقت میں جمعیت طلبائے اسلام کے کام کریں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ضرور ہوگا تحفظ ختم نبوت کی خاطر اپنی جان کا نظرانہ دے سکتے ہیں مگر ان ظالم اور جابر حکمرانوں کو برداشت نہیں کر سکتے ہیں اس نے کشمیر کا سودا کر کے کشمیریوں کے ساتھ ظلم کیا ہے ملک میں مہنگائی کے سبب عوام خودکشی کرنے پر مجبورہیں۔انہوں نے کہا مہنگائی اور زیادہ بڑھی گی اس حکومت کا خاتمہ ضروری ہے انشااللہ عوام باہر آئیگی اکتوبر میں اس حکومت کا خاتمہ ممکن ہوگا۔متعلقہ عنوان :
خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، مزید 14 ملزمان گرفتار
صندوق سے 3بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت، 3ملزمان گرفتار ،7زیر حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت،3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت: 3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
خیرپور میں صندوق سے بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید پیش رفت،3ملزمان گرفتار
خیرپور میں 3بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج، خاتون سمیت 4قریبی رشتے دارنامزد
بچوں کو دشمنی میں قتل کیا گیا، صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج
خیرپور، صندوق سے ملنے والی 3 بچوں کی لاشوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
تینوں بچوں کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ، بچوں کے منہ سے خون بھی نکلا، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
خیرپور، 3بچوں کی لاشیں ملنے کا واقعہ،میڈیکل رپورٹ جاری
خیرپور ، صندوق سے کم سن بچوں کی لاشیں ملنے کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ جاری
فاطمہ فرڑو قتل کیس،خصوصی عدالت کی سندھ ہائیکورٹ میں داخل پٹیشن کافیصلہ نہ آنے پر سماعت ملتوی
خیرپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم