خیرپور ، حالات کے پیش نظر ملکی سطح پر قومی یکجہتی، برداشت، رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کا مظاہرہ وقت کی ضرورت ہے،ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو
بدھ 16 اکتوبر 2019 23:05
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی خیرپور نے کہاکہ محرم الحرام کے دوران ضلع بھر میں ریکارڈ امن قائم رہا اسی تناظر میں چہلم امام حسین کے موقع پر بھی افہام و تفہیم کے ساتھ نفرت انگیز تقارری سے اجتناب کیا جائے تمام مکتبہ فکر کے افراد انتظامیہ سے گذشتہ محرم کی طرح مکمل تعاون کریں۔
ضلعی چیئرمین شہریار وسان نے کہا کہ خیرپور تاریخی حیثیت کا حامل ہے جہاں محرم الحرام کے دوران پولیس، رینجرز سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی کامیاب منصوبہ بندی کے ساتھ امن و امان بحال رکھا جو قابل ستائش ہے۔ کرنل عمران حیدر نے اجلاس میں کہا کہ ملک میں پاک آرمی، پولیس، رینجرز اور دیگر اداروں کی کامیاب منصوبہ بندی سے دہشت گردی کے واقعات میں واضح کمی واقع ہوئی ہے برطانیہ شاہی جوڑے اور سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد سے بین الاقوامی سطح پر ملکی وقار میں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ چہلم امام حسین کے موقع پر تمام علمائ کرام سمیت دیگر افراد انتظامی امور میں ان کا ساتھ دیں اور امن و امان بحال رکھنے سمیت چھوٹے مسائل کو امن کمیٹی کی سب کمیٹی کے توسط سے حل کریں۔ اے ایس پی سٹی ڈاکٹر عمران نے کہا کہ حفاظتی انتظامات نا صرف پولیس اوعر رینجرز کی ذمہ داری ہے بلکہ معاشرے کا ہر فرد حفاظتی انتظامات میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے۔ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر مہدی رضا اور ڈی آئی بی انچارج علی گل ملاح نے اجلاس کو بتایا کہ چہلم امام حسین کے سلسلے میں محکمہ پولیس نے کانٹی جنسی پلان مرتب کیا ہے جس کے تحت ضلع بھر میں مجموعی طور پر 110 مجالس اور ماتمی جلوس ہونگے جس میں 11 انتہائی حساس، 4 حساس اور 95 نارمل پروگرام ہیں جس کی حفاظت کے لیے 3908 پولیس افسران اور اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ اجلاس میں تمام مکتبہ فکر کے علمائ کرام، افراد اور رہنماؤں نے ضلعی انتظامیہ، پولیس اور رینجرز کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائیخیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیر پور، زمیں کے عالمی دن کے حوالے سےگورنمنٹ پرائمری سکول میں تقریب
خیرپورمیں حفاظتی ٹیکوں کا ہفتہ ، آگاہی واک کا اہتمام
خیرپور میرس کے نواحی علاقے کے مکینوں کا پولیس اور بھائیوں کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج
خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، مزید 14 ملزمان گرفتار
صندوق سے 3بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت، 3ملزمان گرفتار ،7زیر حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت،3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت: 3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
خیرپور میں صندوق سے بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید پیش رفت،3ملزمان گرفتار
خیرپور میں 3بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج، خاتون سمیت 4قریبی رشتے دارنامزد
بچوں کو دشمنی میں قتل کیا گیا، صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج
خیرپور، صندوق سے ملنے والی 3 بچوں کی لاشوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
تینوں بچوں کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ، بچوں کے منہ سے خون بھی نکلا، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
خیرپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن