تھانہ بی سیکشن کی حدود میں مبینہ قتل کئے جانے والے نوجوان وقار ولد ذوالفقار علی سیال کاقتل معمہ بن گیا

منگل 2 جون 2020 18:18

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2020ء) تھانہ بی سیکشن کی حدود میں مبینہ قتل کئے جانے والے نوجوان وقار ولد ذوالفقار علی سیال کاقتل معمہ بن گیا،پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام،والدین انصاف کے متلاشی،مقتول وقار کے ورثا کا کہناتھاکہ ان کے مقتول بیٹے کے قاتلوں کو پولیس گرفتار کرنے کے بجائے قتل کیس کو خودکشی کا رنگ دے کر قاتلوں کو تحفظ فراہم کرنے کے مترادف ہے انہوں نے ڈی جی رینجرز،کورکمانڈر کراچی،ڈ آی جی سکھر ایس ایس پی خیرپور سے وقار سیال کے قاتلوں کی گرفتاری اور کیس کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں