سندھ کی وحدت پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے نہیں دینگے سندھ کے جزیروں پر وفاق کا قبضہ کسی صورت میں قبول نہیں کیا جائے گا، صنعان قریشی

سندھ دھرتی سے محبت کرنے والوں کو گلے لگانے کے ساتھ ان کی مہمان نوازی میں خاطر خواہ خدمات میں کوئی کثر باقی نہیں چھوڑی جائے گی

منگل 20 اکتوبر 2020 23:17

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2020ء) خیرپور جسقم کے سربراہ صنعان قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کی وحدت پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے نہیں دینگے سندھ کے جزیروں پر وفاق کا قبضہ کسی صورت میں قبول نہیں کیا جائے گا سندھ دھرتی مان سے محبت کرنے والوں کو سندھ کی روایت کے مطابق انہیں گلے لگانے کے ساتھ ان کی مہمان نوازی میں خاطر خواہ خدمات میں کوی کثر باقی نہیں چھوری جاے گی سندھ کے باشیندوں کو اور سندھ سے محبت کرنے والوں کو ایک سازش کے تحت اٹھا کر غم کیا جارہا ہے کا سلسلا بند کیا جاے گمشدہ کارکونوں کو منظر عام پر لایہ جاے غازی چونک لقمان میں جلسے عام اور معروف سماجی ومذھبی رہنما سید جمن شاہ،کے انتقال پر ان کے بیٹوں سے تعزیت کے موقعے پر انہوں نے کہا کہ سندھ میں ایک سازش کے تحت تعلیم صحت سمیت دیگر اداروں کو تباہ کیا جارہا ہے سندہ کے عوام کی اولاد سے تعلیم سے محروم کرکہ انہیں ترقی کی راسے گھمراہ کیا جارہا ہے کیونکہ تعلیمی ترقی کا ذریعہ ہے بیروزگاری مہنگای بھوک افلاص سے تنگ آے لوگ خودکشیان کرنے پر مجبور ہیں سندہ کی کمای سے کانچ بنانے والے پتھروں سے کھیلنا چھور دیں قوم باشعور ہوچکی ہے وہ اپنے ساتھ ہونے والے ظلم زیادتی نا انصافیوں اور عدل کے قتل کا حساب لینے کیلیے بیچین ہیں اس موقعے پر مرکزی رہنماں امجد مھیسر،سید سجاد شاہ،ودیگر نے بھی اپنے خیالات کا اظھار کیا۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں