سابق صوبائی وزیر منظور وسان کے بھائی نادر وسان انتقال کرگئے

منگل 8 جون 2021 23:55

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جون2021ء) سابق صوبائی وزیرمنظوروسان کے بھائی سابق ایم این اے نواب وسان کے چچااورسابق ڈسٹرکٹ چیئرمین شہریاروسان کے والد نادروسان طویل علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں