خیرپور پولیس کی ایک اور کامیاب کارروائی،مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہونے کے بعد اصل مالک کے حوالےکردیا

پیر 18 جولائی 2022 23:26

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2022ء) خیرپور پولیس کی ایک اور کامیاب کارروائی،مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہونے کے بعد اصل مالک کے حوالے کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصيل کے مطابق کچھ دن قبل تھانہ سوراھ کی حدود میں سے سترام کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی تھی_جس کے بعد ایس ایچ او تھانہ کھڑا منشاد علی کلوڑ و اور اس کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرکہ مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی۔ موٹرسائیکل برآمد ہونے کے بعد مالک کے حوالے کی گئی موٹرسائیکل واپس ملنے پر مالک نے ایس ایس پی اور اس کی ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا، پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں