محمد حیدر اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ ایند کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈ ز خانیوال تعینات

جمعہ 17 جنوری 2020 16:50

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2020ء) محمد حیدر اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ ایند کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈ ز خانیوال تعینات ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق ایگریکلچر آفیسر پلانٹ پروٹیکشن اینڈ کوالٹی کنٹرول تحصیل چچہ وطنی ضلع ساہیوال پروموٹ ہو کر اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ ایند کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈ ز خانیوال تعینات ہو گئے ہیں انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال کر کام شروع کر دیا ہے جبکہ محمد حیدراسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ ایند کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈ ز کو پرموشن ملنے پر خانیوال کے سیاسی،سماجی،عوامی حلقوں نے مبارک باد پیش کی۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں