خانیوال،جنرل بس سٹینڈ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

اتوار 19 اگست 2018 21:20

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء) جنرل بس سٹینڈ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی،تفصیلات کے مطابق جنرل بس سٹینڈ میاں چنوں سی55سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122کے مطابق موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، پولیس تھانہ سٹی میاںچنوں مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں