نامعلوم افراد نے کلہاڑی کے وار سے خاتون کو زخمی کر دیا

اتوار 9 دسمبر 2018 17:20

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) خانیوال اسٹیشن چوک نامعلوم افراد نے کلہاڑی کے وار کر کے حمایت آباد کی رہائشی 50 سالہ حاجرہ بی بی کو شدید زخمی کر دیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیاپو لیس تھا نہ کہنہ نے خا تو ن کی درخواست پر کاروائی شروع کر دی مگر تا حال کو ئی گرفتاری عمل میں نا آسکی ۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں