سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری 70 سال کے ہوگئے

بدھ 12 دسمبر 2018 16:25

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری 70 سال کے ہوگئے
جہانیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 دسمبر2018ء) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری ستربرس کے ہو گئے 12دسمبر بروز بدھ ان کی70ویں سالگرہ منائی گئی وہ 2005ء سے 2013ء تک پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس رہے ہیں۔

(جاری ہے)

افتخار محمد چوہدری12دسمبر1948ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے وہ پاکستان کی تاریخ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے واحد چیف جسٹس ہیںجو کہ سب سے زیادہ سوموٹو ایکشن لینے کی وجہ سے منفرد سمجھے جاتے تھے وہ گیارہ دسمبر2013ء کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے تھی

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں