ایسٹر کے موقع پر پولیس کا سیکورٹی پلان جاری

ہفتہ 20 اپریل 2019 20:45

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2019ء) ایسٹر کے موقع پر پولیس کا سیکورٹی پلان جاری ایسٹر کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیںڈی پی او محمد معصوم ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطا بق ایسٹر پر 401 پولیس افسران و اہلکار سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گی4 گزیٹڈ افسران، 12 انسپکٹرز, 35 سب انسپکٹرز, 33 اے ایس آئی، 29 ہیڈ کانسٹیبلز اور 274 کانسٹیبلز ڈیوٹی پر مامور ہوں گے ایسٹر کے موقع پر 88 پولیس قومی رضا کار، 178 پرائیوٹ وولنٹئرز بھی سیکیورٹی ڈیوٹی سر انجام دیں گے کرسچن رہائشی علاقوں کی حفاظت کیلئے 5 انٹی رائٹ ریزرو بھی الرٹ رہیں گی خانیوال: عوام امن و عامہ کے قیام کیلئے پولیس سے تعاون کریں۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں