درخت موٹر سائیکل پر گر جانے سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 21 اپریل 2019 16:20

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2019ء) درخت موٹر سائیکل پر گر جانے سے ایک شخص جاں بحق ۔تفصیل کے مطابق پنجاب سیڈ کارپوریشن پیرووال کے قریب درخت ہنڈاموٹر سائیکل نمبرKWL 6644پر گر جانے سے موٹر سائیکل سوارثمر عبا س ولد منہاس سکنہ جوہر ٹاون جا ں بحق ہوگیا ریسکیو1122نے لاش ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانیوال منتقل کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں