کرین اور موٹر سائیکل میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق

اتوار 19 مئی 2019 15:35

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2019ء) کرین اور موٹر سائیکل میں تصادم موٹر سائیکل سوار جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق چوک میتلا کے قریب بور کرین اور موٹر سائیکل میں تصادم کے باعث موٹر سائیکل سوار ندیم ولد محمد دین سکنہ ٹبہ سلطان پور ضلع وہاڑی موقع ہی پر جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں